Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

Today In National Assembly: 11:00 AM: National Assembly Session | Committee Meetings: 02:00 PM: 25th meeting of the Sub-Committee-V of the PAC pertaining to M/o Housing and Works (Postponed) at Committee Room No.2, (1st Floor), Parliament House, Islamabad
Print Print

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اپوزیشن اراکین کی ملاقات

Tuesday, 13th October, 2026
اسلام آباد: 13 اکتوبر، 2026: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اپوزیشن اراکین قومی اسمبلی نے آج شام پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک عامر ڈوگر، علی محمد خان، عمیر احمد نیازی، زین حسین قریشی اور سید علی رضا گیلانی شامل تھے۔
 
 
ملاقات کے دوران اپوزیشن اراکین نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے زیرِ حراست اراکین قومی اسمبلی کے پروڈکشن آڈرز جاری کرنے کی درخواست کی۔