Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The National Assembly Session has been prorogued on Friday, the 28th August, 2026.
Print Print

حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کے دوسرے دور کے وقت میں تبدیلی، مذاکرات کا دوسرا دور آج دوپہر 2 بجے کے بجائے 3 بجے ہوں گے*

Saturday, 3rd October, 2026
حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات کے دوسرے دور کے انعقاد کے وقت میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
 
مذاکرات کا دوسرا دور آج بروز ہفتہ، 3 اکتوبر 2026ء کو دوپہر 3 بجے اسپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر، پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔