NA Speaker Sardar Ayaz Sadiq Condoles the demise of Husband of MPA & Former MNA, Ms. Nuzhat Pathan.
Monday, 3rd August, 2026
Islamabad: 3rd August 2026: Speaker National Assembly, Sardar Ayaz Sadiq expressed profound grief and sorrow over the demise of the husband of the Member of the Provincial Assembly of Sindh & former Member of the National Assembly, Ms. Nuzhat Pathan.
In his condolence message, Speaker Sardar Ayaz Sadiq has extended his heartfelt sympathies to Ms. Nuzhat Pathan and the bereaved family, saying that he shares their grief during this difficult time.
Speaker Sardar Ayaz Sadiq prayed to Allah Almighty to grant the departed soul an exalted place in His eternal mercy and bless the bereaved family with patience and fortitude to bear this irreparable loss.
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا رکن صوبائی اسمبلی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محترمہ نزہت پٹھان کے شوہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
اسلام آباد، 3 اگست 2026ء: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن صوبائی اسمبلی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محترمہ نزہت پٹھان کے شوہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں اسپیکر سردار ایاز صادق نے محترمہ نزہت پٹھان اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم کی وفات محترمہ نزہت پٹھان اور اہلِ خانہ کے لیے ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
اسپیکر سردار ایاز صادق نے اللّٰہ تعالٰی سے دعا کی کہ وہ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، اور سوگوار خاندان، بالخصوص محترمہ نزہت پٹھان کو یہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔