Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The National Assembly Session has been prorogued on Wednesday, the 24th June, 2026. | Committee Meetings: 11:30 AM: 1st meeting of the Sub-Committee of the SC on Industries and Production at Committee Room of the Engineering Development Board (EDB) Complex Building, Constitution Avenue, Sector F-5/1, Islamabad | 02:00 PM: 16th meeting of the Standing Committee on Law and Justice at Committee Room No.7 (4th Floor), Parliament House, Islamabad | 03:00 PM: 48th meeting of Public Account Committee (PAC) pertaining to Finance Division (NBP, SBP, SECP) (Postponed) at Committee Room No.2, (1st Floor), Parliament House, Islamabad
Print Print

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق ریٹائرڈ سینئر سیکیورٹی اسسٹنٹ قومی اسمبلی محمد اسلم کے انتقال پر اظہار تعزیت

Tuesday, 23rd June, 2026
اسلام آباد، 23جون، 2026؛ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے محمد دانش اسلم یو ڈی سی فوٹوگرافی برانچ قومی اسمبلی کے والد ریٹائرڈ سابق سینئر سیکیورٹی اسسٹنٹ قومی اسمبلی محمد اسلم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
 
اسپیکر قومی اسمبلی نے محمد دانش اسلم اور انکے اہلخانہ کے نام جاری تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرحوم محمد اسلم کی قومی اسمبلی میں دوران سروس خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحوم کا انتقال سوگوار خاندان کیلئے ناقابل تلافی نقصان اور بڑا صدمہ ہے۔انہوں نے کہا کہ غم اور دکھ کی مشکل گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں ۔
 
اسپیکر قومی اسمبلی نے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کیلئے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی۔