Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Monday, the 19th October, 2026 at 05:00 p.m.
Print Print

اسپیکر قومی اسمبلی کا (اے پی پی) اُردو نیوز سروس کے ڈائریکٹر عبد الجبار ذکریا کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Saturday, 2nd November, 2024

اسلام آباد، 2 نومبر، 2024؛اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایسوسی ایٹ پریس آف پاکستان (اے پی پی) اردو نیوز سروس کے ڈائریکٹر عبد الجبار ذکریا کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اسپیکر نے عبد الجبار ذکریا کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ والدین قدرت کا انمول تحفہ ہیں جن کا دنیا میں کوئی نعم البدل نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ غم اور دکھ کی گھڑی میں وہ عبد الجبار ذکریا اور انکے دیگر سوگوار خاندان کے دکھ اور غم میں برابر کے شریک ہیں۔

اسپیکر نے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی۔