میاں محمد شہباز شریف کا وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن جاری
Sunday, 3rd March, 2024
نوٹیفکیشن قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کیا گیا
میاں محمد شہباز شریف نے 201 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔ نوٹیفکیشن کا متن
سیکرٹری قومی اسمبلی نے نوٹیفکیشن پرنٹنگ پریس آف پاکستان کو گزٹ آف پاکستان میں اشاعت کیلئے بھجوا دیا۔
