Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Monday, the 29th April, 2024 at 4.00 p.m.
Print Print

The curriculum of the madrassas will not change nor any restrictions on the madarsas: Speaker National Assembly

Sunday, 28th October, 2018

اسلا م آباد؛28اکتوبر2018؛سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے واضح الفاظ میں اس امر کی یقین دہانی کرائی ہے کہ مدارس کا نصاب تبدیل نہیں ہو گا اور نہ ہی مدارس پر کسی قسم کی پابندی عائد کی جائے گی ۔مدارس کے نصاب اور اس سے متعلقہ امور کے حوالے سے جو منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے ۔علما ء اور مشائخ ان بے بنیاد خبروں پر قطعا یقین نہ کریں ۔ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے اتوار کے روز مدرسہ دارالقران پنج پیر صوابی میں ختم القرآن کی روح پرور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

سپیکرنے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے مدارس کے حوالے سے جاری منفی پروپیگنڈے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے مجھ سے ملاقات کے دوران اس بات کا عزم کیا تھا کہ مدارس کے نصاب میں کسی قسم کا ردوبدل نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی مدارس پر کوئی پابندی عائد کی جائے گی ۔آج اس مذہبی تقریب کے دوران میں علما ء ومشائخ کو وزیر اعظم عمران خان کا واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ وہ مدارس کے حوالے سے بے بنیاد خبروں پر کان نہ دھرے ۔8سال قبل عمران خان اس مدرسے میں تشریف لائے تھے اور انہوں نے اس وقت اس بات کا اظہار کیا تھا کہ مدارس کے طلبا کو معاشرے میں ان کا جائز مقام ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا تھا کہ جس طر ح سکولوں اور کالجوں سے فارغ التحیصل طلبا کو روز گار اور زندگی گزارنے کے مناسب اور موزوں مواقعے ملتے ہیں اسی طرح مدارس کے طلبا کو بھی فوقیت دی جانی چاہیے ۔سپیکر نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ بحثیت وزیر اعظم وہ اپنے اس عزم کو عملی جامعہ پہنائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں یہ تاثر دیا جاتا تھا کہ مدارس دہشت گرد وں کی نرسریاں ہیں جب کہ مدارس تو دین کی آماجگاہیں اور اسلام کا قلعہ ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر مدارس کے معاملات میں کوئی ردوبدل کی گئی تو اس سلسلے میں علما ء و مشائخ سے مشاورت کی جائے گی ۔


سپیکر Ù†Û’ کہا کہ اللہ تعالی Ù†Û’ ہمیں صوبہ خیبر پختونخواہ Ú©Û’ سکولوں Ú©Û’ نصاب میں عقیدہ ختم نبوت اور ترجمہ قرآن Ú©Ùˆ شامل کرنے کا شرف دیا ۔اسی پر عمل پیرا ہو تے ہوئے پنجاب Ú©Û’ سکولوں Ú©Û’ نصاب میں عقیدہ ختم نبوت اور ترجمہ قرآن Ú©Ùˆ شامل کرنے میں کامیاب ہوجائیں Ú¯Û’ ۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ عہدے عارضی ہوتے ہیں اللہ تعالی ہی عزت اور ذلت دینے والا ہے۔ عوام Ú©ÛŒ خدمت کرنا ہی عوامی نمائندوں کا اصل مقصد ہونا چاہیے ۔تب ہی عوام خوش حال ہو Ù†Ú¯Û’ اور ملک Ú©ÛŒ مشکلات بھی دور ہوں Ú¯ÛŒ ۔سپیکر Ù†Û’ کہا کہ اگر چہ میں کوئی عالم نہیں اور نہ ہی دینی معاملات پر اتنی دسترس رکھتا ہوں Û” مگر میں دین پر عمل کرنے والے لوگوں سے پیار کرتا ہوں اور ان Ú©ÛŒ عزت کرنا اپنے فرائض میں شمار کرتا ہوں Û” 

سپیکر قومی اسمبلی Ù†Û’ اس بات کا اعتراف کیا کہ اس سے پہلے پاکستان Ú©ÛŒ تاریخ میں صوبہ خیبر پختونخواہ Ú©Ùˆ اتنا بڑا سیاسی عہدہ نہیں دیا گیا ۔میں آج قومی اسمبلی کا سپیکر بننے Ú©Û’ بعد اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں کہ اس Ù†Û’ مجھے عزت دی اور انشااللہ میں عوام Ú©ÛŒ خدمت Ú©Ùˆ اپنا نصب العین بناؤ Úº گا ۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ نیت نیک ہو تو اللہ تعالی بھی اس کام میں برکت ڈال دیتا ہے اور پھر آسانیاں پیدا ہو جا تی ہے 
تقریب سے شیخ القرآن مولانا طیب طاہری ،جامعتہ الاز ہر مصر کے اُستاد تفسیر مولانا عبدالوہاب سمیت دیگر علماء ومشائخ نے بھی خطاب کیا ۔اس تین روزہ تقریب ختم القرآن میں ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں عقیدت مندوں اور طلبا نے شر کت کی جہاں پر روح پرور محافل کا انعقاد کیا گیا ۔