Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Monday, the 29th April, 2024 at 4.00 p.m.
Print Print

The Nation stands side by side with its Armed Forces for National Security and Defense; Speaker Asad Qaiser

Friday, 23rd August, 2019

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

میڈیا ونگ

پریس ریلیز

ملکی سلامتی اور دفاع کے لیے پوری قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے؛ اسپیکر اسد قیصر

اسلام آباد؛ 23اگست 2019: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر Ù†Û’ کہا کہ ملکی سلامتی اور دفاع Ú©Û’ لیے پوری قوم اپنی مسلح افواج Ú©Û’ شانہ بشانہ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ پاک فضائیہ Ù†Û’ ملکی دفاع Ú©Û’ لیے ناقابل فراموش کارنامے سرانجام دیے ہیں اور  Ø§Ù¾Ù†ÛŒ اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں Ú©ÛŒ بدولت دنیا میں منفرد مقام رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں Ù†Û’ چیف آف ائیر سٹاف مجاہد انور خان سے جمعہ Ú©Û’ روز پارلیمنٹ میں ہونے والی ملاقات Ú©Û’ دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا Û” ملاقات میں سابق چیف آف ائیر سٹاف سہیل امان ØŒ معروف سماجی شخصیت اختر چوہدری اور فلاحی تنظیموں سے تعلق رکھنے والی دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔

ملاقات میں پاکستان ویلفیئر ٹائوں Ú©Û’ قیام Ú©Û’ حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان ویلفیئر ٹائوں   Ù¾Ø§Ú© فضائیہ Ú©ÛŒ طرف سے شروع کیا جانے والی فلاحی منصوبہ ہے اور اس منصوبے Ú©Û’ تحت ملک میں محروم  Ø§ÙˆØ± پسے ہوئے طبقات Ú©Ùˆ ایک چھت Ú©Û’ نیچے بہترین تعلیمی ØŒ طبی اوردیگر بنیادی سہولیات فراہم Ú©ÛŒ جائیں Ú¯ÛŒ Û” اسپیکر Ù†Û’ اس منصوبے Ú©Û’ قیام Ú©Û’ لیے صوابی میں 1سو ایکڑ اراضی عطیہ کیا ہے۔اسپیکر ایک طویل عرصے سے محروم طبقات Ú©ÛŒ فلاح بہبود Ú©Û’ لیے مختلف رفاہی اداروں Ú©Û’ ساتھ منسلک ہیں Û”

اسپیکر قومی اسمبلی Ù†Û’ پاک فضائیہ Ú©ÛŒ طرف سے اس منصوبے Ú©Û’ اجرا کوسراہا ۔ائیر چیف آف سٹاف Ù†Û’ منصوبے Ú©Û’ لیے اسپیکر Ú©ÛŒ طرف سے غیر مشروت تعاون پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کا بنیادی پہلو سب صوبوں میں پاکستان ویلفیئر ٹائوں Ú©Û’ منصوبوں Ú©Û’ اجراکے لیےوقت کاتعین تھا ۔دونوں اطراف Ù†Û’ ملکی اور غیر ملکی فلاحی اداروں Ú©Û’ تعاون Ú©Û’ لیے اُن تک رسائی کرنے Ú©ÛŒ ضرورت پر زور دیا۔ اس منصوبے کےفنڈ اکھٹاکرنےکے لیے  Ø¯ÛŒÚ¯Ø± پہلوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ دونوں رہنمائوں Ù†Û’ کشمیر Ú©ÛŒ تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور مختلف پہلوں پر جائزہ لیا Û” اسپیکر Ù†Û’ کہا کہ قومی اسمبلی Ú©ÛŒ جانب سے پارلیمانی سفارتکاری Ú©Û’ ذریعے مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر  Ø§ÙØ¬Ø§Ú¯Ø± کرنے Ú©Û’ لیے ہر ممکن اقدامات اُٹھائے جائیں Ú¯Û’Û” انہوں Ù†Û’ عالمی برادری Ú©Ùˆ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم Ú©Ùˆ بند کرانے اور مسئلہ کشمیر Ú©Ùˆ اقوام متحدہ Ú©ÛŒ سلامتی کونسل کر قراردادوں Ú©Û’ مطابق حل کرانے Ú©Û’ لیے کردار ادا کرنے Ú©ÛŒ ضرورت پر زور دیا۔