Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Monday, the 29th April, 2024 at 4.00 p.m.
Print Print

NA Standing Committee on Communications meets today

Tuesday, 26th September, 2017

 

مواصلات کے سب سے زیادہ منصوبے صوبہ بلوچستان میں زیرِ تکمیل ہیں۔

ورلڈ بنک، پشاور تا کابل موٹروے منصوبے پر تعاون کرے گا۔

بحرین تا کالام روڈ پر 22 نئے پل 2018؁ میں مکمل ہو جائیں گے۔

 

کراچی گرین لائن منصوبہ کا فیز -Iنومبر 2017 اور فیز-IIاپریل 2018؁ تک مکمل ہو جائے گا ۔ مجلس قائمہ کے اجلاس میں بریفنگ

 

اسلام آباد (                              )  مواصلات Ú©Û’ سب سے زیادہ منصوبے صوبہ بلوچستان میں زیرِ تکمیل ہیں۔ اور مستقبل قریب میں شروع ہونے والےمنصوبے بھی بلوچستان Ú©Ùˆ دیگر صوبوں سے منسلک کرنے سے متعلق ہیں۔ یہ باتیں قومی اسمبلی Ú©ÛŒ مجلس قائمہ برائے مواصلات Ú©Û’ اجلاس میں بتائی  گئیں۔ مجلس قائمہ Ú©Ùˆ بتایا گیا کہ پہلے خضدار( بلوچستان) Ú©Û’ رہائشی لوگوں Ú©Ùˆ سکھر آنے  Ú©Û’ لئے کراچی Ú©Û’ ذریعے آنا ہوتا تھااور  Ø§Ø¨ ان Ú©Ùˆ انشاء اللہ جلد خضدار تا سکھر براہِ راست سڑک کا تحفہ دیا جارہا ہے۔ 650 کلومیٹر M-8 بھی مکمل ہو Ú†Ú©ÛŒ ہے، جس Ú©ÛŒ بدولت 650 کلومیٹر کا طویل سفر Ú†Ú¾ گھنٹوں میں Ø·Û’ ہو سکے گا۔ مجلس قائمہ Ú©Ùˆ بتایا گیا کہ کچلاک بائی پاس بھی شروع ہو چکا ہے۔ کمیٹی Ú©Ùˆ بتایا گیا کہ بلوچستان Ú©Û’ جو منصوبے مارشل لاء Ú©Û’ دور میں روک دیے گئے تھے ان تمام Ú©Ùˆ دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔کمیٹی Ú©Ùˆ بتایا گیا کہ ٹوپی تا پشاور روڈ کا پہلا حصہ مردان تا صوابی عنقریب ایشین ڈویلپمنٹ بنک Ú©ÛŒ مدد سے شروع کر دیا جائے گا۔ مجلس قائمہ Ú©Û’ سامنے یہ بات رکھی گئی کہ الآصف سکوائر تا سہراب گوٹھ سڑک تنگ ہے۔ لہذا اگر لیاری ایکسپریس ÙˆÛ’ سے ہوتے ہوئے جو ٹریفک ایم-9 Ú©Ùˆ استعمال کرنا چاہے گی، اس Ú©Û’ لئے مشکلات ہوں گی۔ چنانچہ مجلس قائمہ Ù†Û’ وزارت مواصلات Ú©Ùˆ ہدایت Ú©ÛŒ کہ وہ جلد از جلد لیاری ایکسپریس ÙˆÛ’ اورا یم-9 Ú©Ùˆ ملانے والی سڑک Ú©Ùˆ کشادہ کرے، خصوصا پل Ú©Ùˆ کشادہ کیا جائے۔ مجلس قائمہ Ú©Ùˆ بتایا گیا کہ بحرین تا کالام 35 کلومیٹر طویل روڈ پر چار حصوں میں کام ہورہا ہے اور اس پر 22 پل بنائے جارہے ہیں۔ یہ سڑک 18 ماہ Ú©Û’ عرصے میں بنائی جائے Ú¯ÛŒ اور 2018؁ میں مکمل ہو جائے گی۔ مجلس قائمہ Ù†Û’ قرار دیا کہ کالام اور بحرین Ú©Û’ عوام گذشتہ سات سال سے انتہائی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں لہذا ضروری ہے کہ چکدرہ تا کالام تمام روڈ جلد از جلد مکمل Ú©ÛŒ جائے۔ مجلس قائمہ Ú©Ùˆ بتایا گیا کہ کرنل شیر خان انٹرچینج تاچکدرہ موٹروے بن جائے Ú¯ÛŒ اور اس طرح کالام تک کا سفر انتہائی آسان ہو جائے گا۔

                مجلس قائمہ Ú©Ùˆ بتایا گیا کہ کراچی گرین لائن منصوبہ کا فیز-I نومبر2017؁ تک مکمل ہو جائے گا۔ جبکہ گرین لائن کا فیز-II اپریل 2017؁ تک مکمل ہو جائے گا۔ لہذا اگر سندھ حکومت Ù†Û’ بسیں خرید لیں تو نومبر میں گرومندر تک گرین لائن Ú©ÛŒ سہولت کراچی Ú©Û’ عوام Ú©Ùˆ میسر ہوگی۔ کمیٹی Ù†Û’ ہدایت Ú©ÛŒ کہ سندھ گورنمنٹ Ú©Û’ ساتھ مسلسل رابطہ رکھا جائے تاکہ قومی اہمیت کےاس منصوبے سے کراچی Ú©Û’ عوام بروقت مستفید ہو سکیں Û” کمیٹی Ú©Ùˆ بتایا گیا کہ بلدیہ کراچی Ú©Û’ مشورے سے گرین لائن Ú©ÛŒ وجہ سے کاٹےگئے 7000 درختوں Ú©Û’ بدلے 800 درخت لگا دیے گئے جبکہ 18000 سے زیادہ مزید متبادل درخت بھی لگائے جائیں Ú¯Û’Û”

                 Ù…جلس قائمہ Ú©Û’ اجلاس Ú©ÛŒ صدارت، جناب محمد مزمل قریشی ØŒ چیئرمین مجلس قائمہ برائے مواصلات Ù†Û’ Ú©ÛŒ جبکہ  وزیرِمملکت ڈاکٹر درشن، جناب نذیر احمد بگھیو ØŒ ایم این اے، جناب رمیش لال، ایم این اے، جناب سلیم رحمٰن ØŒ ایم این اے، جناب انجینئر حامد الحق خلیل، ایم این اے، جناب سنجے پروانی، ایم این اے، صاحبزادہ طارق اللہ، ایم این اے، محترمہ نسیمہ حفیظ پانزئی، ایم این اے، انجینئر عثمان خان ترکئی، ایم این اے، محترمہ شاہجہاں منیر مانگریو، ایم این اے ØŒ محترم حافظ عبدالکریم ØŒ وفاقی وزیر برائے مواصلات، چیئرمین این ایچ اے جناب شاہد تارڑ، ایڈیشنل سیکرٹری مواصلات  ڈاکٹر تاشفین خان Ú©Û’ علاوہ اعلیٰ سول افسران Ù†Û’ شرکت کی۔