Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

In exercise of the powers conferred by clause (1) of Article 54 read with clause (3) of Article 56 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan, the President has been pleased to summon both Houses to assemble together in the Parliament House, Islamabad on Tuesday, the 16th April, 2024 at 4:00 p.m. | Today In National Assembly: 04:00 PM: National Assembly Session |
Print Print

نو منتخب ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے سولہویں قومی اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

Friday, 1st March, 2024



اسلام آباد: 1 مارچ 2024؛ نو منتخب ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے سولہویں قومی اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان سے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کا حلف لیا۔

سید غلام مصطفیٰ شاہ نے آج ہونے ہونے والے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب میں 197 ووٹ حاصل کیے، جبکہ انکے مدِ مقابل جنید اکبر نے 92 ووٹ حاصل کیے۔

ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کل 290 ووٹ ڈالے گئے۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کو ڈپٹی اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور  نیک خواہشات کا اظہار کیا