Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The National Assembly Session has been prorogued on Wednesday, the 10th July, 2024
Print Print

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سینئر صحافی کامران صفدر کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

Sunday, 17th September, 2023

اسلام آباد، 15 ستمبر، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سینئر صحافی کامران صفدر کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اسپیکر نے کامران صفدر کے نام جاری تعزیتی پیغام میں ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی وفات کو ان کے اہلخانہ کے لیے بڑا صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں وہ سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

اسپیکر نے اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا کی۔