Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Friday, the 9th June, 2023 at 4.00 p.m. |The Majlis-e-Shoora (Parliament) has been adjourned to meet again on Monday the 10th July, 2023, at 5.pm, in the Parliament House, Islamabad. Committee Meetings:02:00 PM: 51st to 68th meetings of Special Committee on Affected Employees at Old PIPS Hall, Parliament Lodges, Islamabad |
Print Print

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کا اسرائیلی فورسز نے جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور نمازوں کو عبادت سے روکنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے

Tuesday, 28th March, 2023
اسلام آباد، 28 مارچ 2023؛اسپیکر  قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی کا اسرائیلی فورسز نے جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور نمازوں کو عبادت سے روکنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فورسز کا مقدس مہینے میں مسجد اقصیٰ میں مسلمان نمازوں کو عبادت سے روکنا بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے۔پاکستان کی پارلیمان اور عوام فلسطینی عوام سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔فلسطین اور کشمیر میں جاری بنیادی انسانی حقوق کی پامالیاں عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔انہوں نے عالمی برادری کو مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقدامات اٹھانے پر زور دیا۔