Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Monday, the 22nd April, 2024 at 5.00 p.m.
Print Print

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا اے پی پی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوز حنیف صابر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

Sunday, 26th March, 2023

 قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

 ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیا
 
پریس ریلیز
 
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا اے پی پی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوز حنیف صابر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
 
اسلام آباد، 24 مارچ، 2023؛اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے اے پی پی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوز حنیف صابر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
 
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے حنیف صابر اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ والدہ کا انتقال بہت بڑا صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے جسے پورا نہیں کیا جا سکتا
 
انہوں نے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا کی۔