Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

Majlis-e-Shoora (Parliament) has been prorogued on Thursday, the 18th April , 2024 |The National Assembly has been summoned to meet on Friday, the 19th April, 2024 at 10:30 a.m. in the Parliament House, Islamabad | Today In National Assembly: 04:00 PM: Majlis-e-Shoora (Parliament) Session |
Print Print

NA Standing Committee on Communications meets today

Tuesday, 20th March, 2018

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

(مجلس قائمہ برائے مواصلات)

پریس ریلیز

 

چیئرمین این ایچ اے  Ú©ÛŒ اجلاس میں عدم شرکت پر مجلس قائمہ Ú©ÛŒ برہمی۔ اجلاس ملتوی کردیا Û”

 

اسلام آباد (                             ) چیئرمین این ایچ اے Ú©ÛŒ مجلس قائمہ Ú©Û’ اجلاس میں عدم شرکت Ú©ÛŒ وجہ سے مجلس قائمہ برائے مواصلات Ù†Û’ انتہائی برہمی  کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا کہ  موجودہ چیئرمین این ایچ اے مجلس قائمہ Ú©Û’ اجلاس میں سے مسلسل عدم حاضری  Ø³Û’ کمیٹی Ú©ÛŒ ہدایات پر بالکل عمل درآمد نہیں ہورہا۔ مجلس قائمہ Ú©Ùˆ بتایا گیا کہ قراقرم ہائی ÙˆÛ’ اتھارٹی Ù†Û’ کیال بریج Ú©Û’ متاثرین Ú©Ùˆ ابھی تک ادائیگی نہیں کی۔ اس طرح گذشتہ اجلاس میں ہدایت Ú©ÛŒ گئی تھی کہ قبہ سعید  خان  Ø´ÛØ¯Ø§Ø¯ کوٹ میں NHA Ù†Û’ روڈ Ú©Û’ لئے جو زمین  Ø­Ø§ØµÙ„ Ú©ÛŒ تھی اُس Ú©Û’ متاثرین Ú©Ùˆ ابھی تک جزوی ادائیگی ہوئی ہے باقی لوگوں Ú©Ùˆ ادائیگی نہیں Ú©ÛŒ گئی۔ مزید برآں دیر میں بھی متاثرین Ú©Ùˆ ابھی تک ادائیگی نہیں Ú©ÛŒ گئی۔ کمیٹی Ú©Ùˆ بتایا گیا کہ ضلع Ù„Ú©ÛŒ مروت میں سرائے نورنگ  میں سابق ایم این اے Ú©Û’ پیٹرول پمپ پر ڈپٹی ڈائریکٹر NHA  Ø§ÙˆØ± متعلقہ پولیس Ù†Û’ جو کارروائی Ú©ÛŒ تھی اُس Ú©ÛŒ بھی مکمل رپورٹ موصول نہیں ہوئی۔ کمیٹی Ù†Û’ اس معاملے Ú©Ùˆ قانون Ú©Û’ مطابق حل کرنے Ú©ÛŒ ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ چونکہ  Ú†ÛŒØ¦Ø±Ù…ین این ایچ اے مجلس قائمہ Ú©Ùˆ مسلسل نظر انداز کر رہے ہیں Û” لہذا اُن Ú©Û’ خلاف تادیبی کارروائی Ú©ÛŒ جائے۔ مجلس قائمہ Ù†Û’ اس Ú©Û’ ساتھ ہی اجلاس ختم کر دیا۔

 

مجلس قائمہ کا اجلاس، صدر نشین عزت مآب محمد مزمل قریشی ØŒ ایم این اے Ú©ÛŒ صدرات میں ہوا جس میں ممبران قومی اسمبلی            Ø¬Ù†Ø§Ø¨ سرزمین، محترمہ مائزہ حمید، جناب نذیر احمد بگھیو، جناب رمیش لال، جناب سلیم رحمٰن، انجینئر حامد الحق خلیل، جناب سنجے پروانی ØŒ مولانا قمر الدین، صاحبزادہ طارق اللہ، محترمہ نسیمہ حفیظ پانزئی، انجینئر عثمان خان ترکئی اور محترمہ شاہجہاں منیر  مانگریو Ú©Û’ علاوہ سیکرٹری مواصلات اور دیگر اعلیٰ سول افسران  Ù†Û’ شرکت Ú©ÛŒ Û”