Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Monday, the 22nd April, 2024 at 5.00 p.m.
Print Print

Human service brings real happiness and contentment to man; Assad Qaiser/Medical profession is sacred profession People associated with this profession are vulnerable: Speaker National Assembly

Wednesday, 19th February, 2020

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

(ڈائریکٹریٹ جنرل آف میڈیا)

پریس ریلیز

انسانی کی خدمت سے انسان کو حقیقی خوشی اور تسکین حاصل ہوتی ہے؛ اسد قیصر

طب کا پیشہ مقدس پیشہ ہے اس پیشے سے وابستہ  Ù„ÙˆÚ¯ قابل احترم ہیں : اسپیکر قومی اسمبلی  

 

اسلام آباد؛ 19فروری ØŒ 2020: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر Ù†Û’ کہا کہ ہمیں ملک Ú©ÛŒ ترقی Ú©Û’ لیے اپنی سوچ Ú©Ùˆ بدلنا ہو گا اور  Ø§Ù†ÙØ±Ø§Ø¯ÛŒØª Ú©Û’ بجائے اجتماعیت Ú©Ùˆ اپناتے ہوئے     Ù…Ù„Ú© Ú©ÛŒ تعمیر Ùˆ ترقی Ú©Û’ لیے  Ù…لکر کام کرنا ہو گا۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ جو لوگ قومی سو Ú† رکھتے ہیں اور قوم Ú©Û’ لیے Ú©Ú†Ú¾ کر گزنے Ú©Û’ خواہشمند ہوتے اللہ تعالیٰ اُن Ú©ÛŒ مدد فرماتا ہے اور اُن Ú©Û’ لیے آسانیاں پیدا کرتا ہے۔ انہوں Ù†Û’ مزید کہا کہ گجوخان میڈیکل کالج کا قیام اُن کا خواب تھا جو آ ج ایک حقیقت کا روپ دھار چکا ہےاور آج اس کالج Ú©ÛŒ تقریب تقسیم اسناد Ùˆ انعامات میں شرکت کر کہ اُنہیں دلی طور پر خوشی محسوس ہو رہی ہے Û” اُنہوں Ù†Û’ ان خیالات کا اظہار  Ø¶Ù„ع  ØµÙˆØ§Ø¨ÛŒ میں گجو خان میڈیکل  کالج میں تقریب تقسیم اسنادو  Ø§Ù†Ø¹Ø§Ù…ات  Ù…یں بطور مہمان خصوصی  Ø¨Ø¯Ú¾ Ú©Û’ روز خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں میں رکن قومی اسمبلی کیپٹن  (ر) جمیل، عطااللہ خان، فہیم خان فصیح الزمان پرنسپل باچا خان میڈیکل کمپلیکس Ú©Û’ علاوہ  گجو خان میڈیکل کالج Ú©Û’ استاتذہ ØŒ انتظامیہ سمیت بڑی تعداد میں طلباو طالبات اور  معزین علاقہ Ù†Û’ شرکت کی۔

 

اسپیکر اسد قیصر Ù†Û’ کہا کہ انسانیت Ú©Û’ لیے کام کرنے سے  Ø§Ù„لہ تعالیٰ Ú©ÛŒ خوشنودی حاصل  ÛÙˆØªÛŒ ہے اور جو لوگ دکھی انسانیت Ú©Û’ لیے کام کرتے ہیں اُن پر اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہوتا ہے Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ تنقید کرنا انتہائی آسان ہوتا ہے جبکہ کسی کام Ú©Ùˆ عملی طور پر کرنے Ú©Û’ لیے محنت اور جدوجہد Ú©ÛŒ ضرورت ہوتی ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ دوسروں Ú©Û’ لیے کام کرنے والے ہمیشہ کامیاب ہوتے ہیں۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ انہیں ہمیشہ دوسروں Ú©Û’ لیے کام کر Ú©Û’ خوشی محسوس ہوتی ہےاور انسانیت Ú©ÛŒ خدمت اور ملک Ùˆ قوم Ú©ÛŒ تعمیر Ùˆ ترقی اور خوشحالی Ú©Û’ لیے کام کرنے Ú©Ùˆ اپنا نصب العین سمجھتے ہیں۔ انہوں  Ù†Û’ اپنے استاتذہ  Ú©ÙˆØ®Ø±Ø§Ø¬ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج وہ جس  Ù…قام پر ہیں یہ انہیں Ú©Û’ استاتذہ Ú©ÛŒ  Ù…حنت اور دعاؤں کا نتیجہ ہے ۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ گجوخان میڈیکل کالج Ú©Û’ قیام میں بہت سے مشکلات پیش آئیں تاہم اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ  Ù…دد اور اہل علاقہ Ú©Û’ تعاون سے اس Ú©Û’ مقصد میں کامیابی حاصل ہوئی۔ انہوں Ù†Û’ گجو میڈیکل کالج میں زیر تعلیم طلبااور طالبات Ú©Ùˆ بھرپور محنت اور Ù„Ú¯Ù† سے تعلیم حاصل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ نا صرف اپنے خاندان بلکہ پورے علاقے Ú©Û’ لیے فخر کا باعث ہیں اور پوری قوم Ú©Ùˆ اُن سے بہت زیادہ توقعات وابستہ ہیں ØŒ قوم Ú©ÛŒ توقعات پر پورا اترنے Ú©Û’ لیے وہ اپنی تمام ترتوجہ اور توانائیاں حصول علم پرمرکوز رکھیں Û”

 

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے  Ø¨Ø§Ú†Ø§ خان میڈیکل کمپلیکس Ú©Û’ پرنسپل فصیح الزمان Ù†Û’ اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر Ú©ÛŒ کاوشوں Ú©Ùˆ سراہتے ہوئے کہا کہ اسد قیصر Ù†Û’ بطور اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی جس کالج Ú©Û’ قیام کا خواب دیکھا تھا وہ آج پورا ہونے جارہا ہے Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ گجو خان میڈیکل کالج کا شمار صوبے Ú©Û’ بہترین میڈیکل کالجز میں ہوتا ہے اور رواں سال میڈیکل کالج Ú©Û’ طالب علم Ù†Û’ صوبے بھر میں دوسری پوزیشن حاصل Ú©ÛŒ Û” انہوں Ù†Û’ اس عزم کا اظہار کیا کہ گجو میڈیکل کالج بہت جلد گجو خان میڈیکل یونیورسٹی بنے گی۔ بعد ازاں اسپیکر Ù†Û’ گجوخان میڈیکل کالج Ú©Û’ نمایاں پوزیشن  حاصل کرنے والوں میں اسناد اور انعامات تقسیم کیے اور گجوخان میڈیکل کمپلیکس میں گرلز ہاسٹل Ú©ÛŒ عمارت اور شعبہ ایکسرے   Ú©Ø§ افتتاح بھی کیا۔