Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

| Today In National Assembly: 04:00 PM: National Assembly Session |
Print Print

Speaker and Deputy Speaker National Assembly condoles death of senior journalist Fasih-ur-Rehman Khan

Wednesday, 19th February, 2020

قومی اسمبلی سیکرٹریت

(ڈائریکٹریٹ جنرل آف میڈیا)

پریس ریلیز

اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا سینئر صحافی فصیح الرحمان خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار ۔

اسلام آباد؛19فروری 2020: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے سینئر صحافی فصیح الرحمان خان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر Ù†Û’ اپنے تعزیتی پیغامات میں سینئر صحافی فصیح الرحمان خان  Ú©Û’ انتقال  Ù¾Ø± افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم Ú©ÛŒ ناگہانی Ú©Ùˆ  Ø§ÙÙ† Ú©Û’ اہلخانہ Ú©Û’ لیے بڑا سانحہ قرار دیا ہے۔انہوں Ù†Û’ صحافت Ú©Û’ میدان میں فصیح الرحمان خان Ú©ÛŒ خدمات Ú©Ùˆ خراج تحسین پیش کیا۔  

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے اللہ تعالی سے مرحوم کے روح کے ایصال ثواب اور پسماندگان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا کی۔