Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

| Today In National Assembly: 04:00 PM: National Assembly Session |
Print Print

Press release

Friday, 31st January, 2020

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
(ڈائریکٹریٹ جنرل آف میڈیا)
پریس  ریلیز
صحافتی برادری کے فلاح و بہبود اور سیکیورٹی کے لیے اقدامات اُٹھائے جار ہے ہیں ؛اسپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد؛ 31جنوری 2020: اسپیکر قومی اسمبلی Ù†Û’ کہا کہ ملک کا مثبت تشخص اُجاگر کرنے میں صحافت کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ صحافتی برادری Ú©Û’ فلاح Ùˆ بہبود اور اُن Ú©ÛŒ سیکیورٹی Ú©Û’ لیے اقدامات اُٹھائے جار ہے ہیں۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ پارلیمنٹ Ú©Ùˆ صحافی برادری Ú©Û’ حقوق Ú©Û’ تحفظ کا  مکمل ادراک ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں Ù†Û’ جمعہ Ú©Û’ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں پشاورپریس  کلب Ú©Û’ نو منتخب عہداداران پر مشتمل  پانچ رکنی وفد Ú©Û’ ساتھ اپنی ہونے والی ملاقات Ú©Û’ دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ملاقات میں صحافی براداری Ú©Ùˆ درپیش مسائل سمیت ملک Ú©ÛŒ مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
اسپیکر Ù†Û’ کہا کہ صحافت جمہوریت کا اہم ستون ہے اور صحافتی برادری Ù†Û’ جمہوریت Ú©ÛŒ بحالی Ú©Û’ لیے ناقابل فراموش قربانیاں دی ہیں۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ حکومت صحافیوں Ú©Û’ حقوق Ú©Û’ تحفظ Ú©Û’ لیے قانون سازی کر رہی ہے۔انہوں Ù†Û’ مزید کہا کہ موجودہ حکومت Ú©Ùˆ معاشی تنگدستی کا سامنا تھا جس سے نکلنے Ú©Û’ لیے مشکل فیصلے کیے۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ کمزور معیشت Ú©ÛŒ وجہ سے  عوام پر مہنگائی کا بوجھ پڑا ہے جس Ú©ÛŒ وجہ سے صحافی برادری  Ú©Ùˆ مشکلات کا سامنا ہے Û” انہوں Ù†Û’ کہ کہ موجودہ حکومت Ù†Û’  ملک  Ú©Ùˆ بحرانوں سے نکالنے Ú©Û’ لیے مشکل فیصلے کیے ہیں Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ صحافی برادری پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ حکومت Ú©Û’ ملکی مفاد میں کیے گئے فیصلوں  Ú©Û’ بارے میں عوام Ú©Ùˆ آگاہ کرے ۔اسد قیصر Ù†Û’ کہا کہ  موجودہ حکومت Ú©Û’ دور میں خیبر پختونخواہ میں فقیدلاالمثال ترقیاتی کاموں کا اجراہ کیا گیا ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ ملک Ú©ÛŒ ترقی ،خوشحالی اور عوام Ú©Û’ مفاد میں  تمام ملکی اسٹیک ہولڈرز Ú©Ùˆ ملکر کام کرنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر Ù†Û’ نومنتخب عہداران Ú©Ùˆ مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ Ú©Û’ انتخاب سے  خیبر پختونخواہ  میں صحافتی شعبے  Ú©ÛŒ ترقی اور عوامی مسائل Ú©Ùˆ  مثبت انداز سے  اُجاگر کرنے  میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا Û”
صدر پریس کلب Ù†Û’  اسپیکر قومی اسمبلی Ú©Û’ پارلیمانی سفارتکاری اور ایوان میں ماحول Ú©Ùˆ خوشگوار بنانے Ú©Û’ کردار Ú©Ùˆ سراہتے ہوئے کہا کہ آپ Ù†Û’ بطور اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی میں بھی ریکارڈ قانون سازی Ú©ÛŒ تھی Û” انہوں Ù†Û’ اس اعتماد کا اظہار کیا کہ آپ Ú©ÛŒ سربراہی میں قومی اسمبلی میں صحافتی برادری  Ú©Û’ مسائل Ú©Ùˆ قانون سازی Ú©Û’ ذریعے حل کیا جائے گا۔