Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The National Assembly Session has been prorogued on Monday, the 15th April, 2024 | In exercise of the powers conferred by clause (1) of Article 54 read with clause (3) of Article 56 of the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan, the President has been pleased to summon both Houses to assemble together in the Parliament House, Islamabad on Thursday, the 18th April, 2024 at 4:00 p.m.
Print Print

Emergency measures need to be taken to address problems of victims of Ghazi Barotha; Speaker National Assembly

Monday, 27th January, 2020

قومی اسمبلی سیکر ٹر یٹ

میڈیا ونگ

پریس ریلیز

غازی بروتھا کے متاثرین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے؛ اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد؛ 27جنوری 2020: اسپیکر قومی اسمبلی Ù†Û’ کہا ہے کہ غازی بروتھا Ú©ÛŒ مقامی آبادی Ú©Û’ مسائل کا ازالہ کیا جا رہا ہے Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ علاقے Ú©ÛŒ مقامی آبادی Ú©ÛŒ قربانیوں Ú©Ùˆ فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ غا زی بر وتھا پا ور پر وجیکٹ Ú©Û’ متا ثرین Ú©Ùˆ معاوضے Ú©ÛŒ ادائیگی Ú©Ùˆ جلد از جلد ممکن بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں Ù†Û’ پیرکے زوز پارلیمنٹ ہاؤس  Ù…یں غازی بروتھا Ú©Û’ متاثرین Ú©Û’ مسائل Ú©Ùˆ حل کرنے سے متعلق ایک اعلی سطحی اجلاس Ú©ÛŒ صدارت Ú©Û’ دوران گفتگو رکرتے ہوئے گیا۔

اسپیکر Ù†Û’ گفتگو کرتے ہوئے کہا  Ú©Û غازی بروتھا Ú©Û’ متاثرین Ú©Û’ نقصانات  Ù¾Ø±ØªØ®Ù…ینہ  Ù„گانے Ú©Û’ لیے جائزہ اسٹڈی کرنے Ú©ÛŒ ضرورت ہے Û”Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ علاقے Ú©ÛŒ بڑی آبادی ماہی گیری اور زراعت Ú©Û’ شعبہ  Ø³Û’ وابسطہ تھی۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ غازی بروتھا Ú©Û’ قیام سے دریا میں پانی نہ ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے مقامی آبادی کا روزگار ختم چکا ہے ۔اسپیکر Ù†Û’ کہا کہ زراعت اورر فیشریز Ú©Û’ شعبے پانی Ú©ÛŒ سطح Ú©Ù… ہونے سے مسائل کا شکار ہیں ان شعبوں Ú©Û’ مسائل Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©Û’ لیے ترجیحی بنیادوں پر خصوصی اقدامات اُٹھانے Ú©ÛŒ ضرورت ہے ۔انہوں  Ù†Û’ کہا کہ مجھے وہاں کےعوام Ù†Û’ منتخب کیا ہے متاثرین Ú©ÛŒ مدد Ú©Û’ لیے ہر ممکن کوشش کروں گا۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ قومی مقصد Ú©Û’ حصول Ú©Û’ لیے صوابی Ú©Û’ عوام Ú©ÛŒ طرف سے دی جانے والی قربانیوں Ú©Ùˆ کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ صوابی Ú©Û’  عوام Ú©Û’ نقصانات Ú©Û’ ازالے  Ø§ÙˆØ± اُن Ú©ÛŒ بحالی Ú©Û’ لیے خصوصی اقدامات کرنا  ÛÙ…اری اولین   Ø°Ù…ہ داری ہے۔انہوں Ù†Û’ مزید کہا کہ عوام Ú©Û’   Ø³ÛŒØ± Ùˆ تفریحی  Ø§ÙˆØ± سیاحت Ú©Û’ فروغ Ú©Û’ لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ Ú©Û’ تحت جلد واٹر پارک پر کام شروع کر دیا جائے گا جس سے علاقے Ú©Û’ عوام مستفید ہو سکیں Ú¯Û’Û” انہوں Ù†Û’ متعلقہ اداروں Ú©Ùˆ متاثرین Ú©Û’ ازالے Ú©Û’ لیے جائزہ سٹڈی  Ú©Ùˆ جلد مکمل کرنے Ú©ÛŒ ہدایت Ú©ÛŒ Û”

اجلاس میں شریک متعلقہ حکام Ù†Û’ اسپیکر Ú©Ùˆ یقین دلاتے ہوئے کہا کہ غازی بروتھا Ú©Û’ متاثرین Ú©Û’ نقصانات Ú©Û’ ازالے Ú©Û’ لیے ہر ممکن اقدامات اُٹھائے  Ø¬Ø§Ø± رہیں ہیں۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ صوبائی حکومت اس معاملے Ú©ÛŒ نوعیت سے بخوبی آگاہ ہے اور عوام Ú©Û’ روزگار جیسے بنیادی مسئلے Ú©Ùˆ حل کرنے Ú©Û’ لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں۔ اسپیکر Ù†Û’ متعلقہ اداروں کوغازی بروتھا Ú©Û’ متاثریں Ú©Û’ مسائل Ú©Û’ حل Ú©Û’ لیے تمام تر وسائل Ú©Ùˆ بروئے کار لانے اور اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔   

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے تونانی عمر ایوب،وزیر اعظم Ú©Û’ مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی امین اسلم Ú©Û’ علاوہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ Ú©Û’ مشیر برائے صنعت عبدالکریم، ممبر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ راورنگزیت ØŒ محمد سہیل یوسفزئی تحصیل ناظم ٹوپی ،نصیر حنیف  ایڈوئزر  پراچیکٹس واپڈا لاہور، عبداظاہر خان دورانی ممبر واٹر جی ایم  سی اینڈ ایم واٹر واپڈا لاہور،عطاء  دستگیر سینئر ایکلوجسٹ  واپڈا لاہور،  Ù…حمد اشرف سیکرٹری واٹر ریسورسز ØŒ سید مہر علی شاہ  Ø¬ÙˆØ§Ø¦Ù†Ù¹ سیکرٹری واٹر منسٹری آف واٹر ریسورسز، عطر حمید اعوان انجنیئر ایڈوائزیر سول منسٹری آف واٹر ریسورسز ØŒ دائود خان  چیئرمین ارسا، محمد خالد ادریس رانا ڈائریکٹر اپریشن ارسااور محمد محقیم بہندبرو چیف انجینئر غازی بروتھا Ù†Û’ شرکت کی۔