Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

| Today In National Assembly: 10:30 AM: National Assembly Session |
Print Print

Special people are Valuable Assets of the society: Deputy Speaker National Assembly

Tuesday, 3rd December, 2019

خصوصی افراد معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد، 3دسمبر 2019: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری Ù†Û’ کہا ہے کہ موجودہ حکومت خصوصی  Ø·ÙˆØ± پر اہل افراد Ú©ÛŒ فلاح Ùˆ بہبود اور ترقی Ú©Û’ لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے اور اس مقصد Ú©Û’ حصول Ú©Û’ لئے   Ù…مبران  Ù¾Ø§Ø±Ù„یمنٹ Ú©Ùˆ بھی خصوصی طور پر اہل افراد Ú©Û’ مسائل Ú©Ùˆ حل کرنے  Ú©Û’ لئے ضصاصی توجہ دینے کا کہا گیا ہے۔ انہوں Ù†Û’ ان خیالات کا اظہار خصوصی افراد پر منعقد کیے جانے والی سپورٹ فیسٹیول Ú©ÛŒ تقریب Ú©Û’ شرکا  Ø³Û’ بدھ Ú©Û’ روز  Ø®Ø·Ø§Ø¨ کرتے ہوے کیا۔

ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ خصوصی افراد معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں اور اللہ تعالٰ نے انہیں بےپناہ صلاحیتوں سے نوازا ہے جن کو بروے کار لانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی طور پر اہل افراد کی صلاحیتوں کو نکھار کر انہیں معاشرے کا کار آمد شہری بنایا جا سکتا ہے اور وہ ملک کی تعمیر و ترقی مین بھرپور کردار ادا کر سکتے ہیں۔

ڈپٹی سپیکر نے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوے کہا کہ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے اور پوری قوم کے لیے فخر کا باعث ثابت ہوئی ہے۔ انہوں نے ایسی قانون سازی لانے کی ضرورت پر زور دیا جو خصوصی افراد کو ایسے مواقع فراہم کرے جن سے وہ ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں اور ملک کی تعمیر و ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔

ڈپٹی سپیکر Ù†Û’ مزید کہا کہ پارلینمٹ میں خصوصی افراد Ú©Û’ مطعلق قانون سازی کا جائزہ لینے Ú©Û’ لئے  Ú©Ù…یٹی تشکیل دی جا رہی ہے۔ یہ کمیٹی خصوصی افراد Ú©ÛŒ صلاحیتوں Ú©Ùˆ اجاگر کرنے اور معاشرے میں ان Ú©Ùˆ ان کا جائز مقام دلانے Ú©Û’ لیے قانون سازی کرے گی۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ پارلیمان Ú©ÛŒ عمارت Ú©Ùˆ خصوصی طور پر اہل افراد Ú©Û’ لیے قابل رسائی بنانے Ú©Û’ لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں Ù†Û’ ملک Ú©Û’ دیگر اداروں Ú©ÛŒ عمارتوں، سکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں اور ہسپتالوں سمیت  Ø³Ø¨ عمارتوں Ú©Ùˆ خصوصی افراد Ú©Û’ لیے قابل رسائی بنانے Ú©ÛŒ ضرورت پر زور دیا۔

قاسم خان سوری Ù†Û’ کہا کہ  Ù…وجودہ حکومت Ù†Û’  Ø§Ø­Ø³Ø§Ø³ پروگرام کا آغاز کیا ہے اس Ú©Û’ تحت خصوصی افراد اور معاشرے Ú©Û’ دیگر پسے ہوے طبقات  Ú©ÛŒ سرپرستی Ú©ÛŒ جا رہی ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ خصوصی افراد ہماری توجہ Ú©Û’ مستحق ہیں ان  Ù¾Ø± توجہ دے کر ہم اللہ Ú©ÛŒ خوشنودی حاصل کر سکتے ہیں اور دنیا Ùˆ آ خرت میں سر خرو ہوسکتے ہیں۔انہوں Ù†Û’ اس تقریب Ú©Û’ کامیاب انعقاد پر تقریب Ú©Û’ منتظمین Ú©Ùˆ مبارکباد دی۔ انہوں Ù†Û’ خصوصی طور پر ان افراد Ú©Û’ ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کرنے پر صحافتی برادری Ú©Û’ کردار Ú©Ùˆ بھی سراہا۔ ڈپٹی اسپیکر Ù†Û’  صحافتی برادری Ú©Û’ نمائندوں اور بلاینڈ کرکٹ  ٹیم کا میچ بھی دیکھا  اور خود بھی بلاینڈ کرکٹ  ٹیم Ú©Û’ کھلاڑیوں Ú©Û’ ساتھ کرکٹ کھیلی۔