Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The Sitting of the National Assembly has been adjourned to meet again on Monday, the 22nd April, 2024 at 5.00 p.m.
Print Print

NADRA should open two centers immediately in District Bajaur: NA Standing Committee

Tuesday, 5th November, 2019

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ
(مجلس قائمہ برائےحکومتی یقین دہانیاں)
 
پریس ریلیز
 
نادرا ضلع باجوڑ میں فوراً دو سینٹرز کھولے۔ قائمہ کمیٹی
وزارت صحت لیاری میڈیکل کالج کی سیٹیں کم ہونے پر جلد رپورٹ جمع کرائے۔

 
اسلام آباد () نادراضلع باجوڑ میں فوراً دو سینٹرز کھولے اور وزارت صحت لیاری میڈیکل کالج Ú©ÛŒ سیٹیں Ú©Ù… ہونے پر جلد رپورٹ جمع کرائے۔ یہ ہدایات قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں Ú©Û’ اجلاس میں دی گئیں۔ اس اجلاس Ú©ÛŒ صدارت حکومتی پارٹی Ú©Û’ چیف وہپ ملک محمد عامر ڈوگر Ù†Û’ کی۔ اجلاس Ú©Ùˆ بتایا گیا  Ú©Û ضلع باجوڑ  Ú©ÛŒ تحصیل بونگ میمول اور تحصیل مامون میں نادرا آفس نہ ہونے Ú©ÛŒ وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ چنانچہ مجلس قائمہ Ù†Û’ ہدایت جاری Ú©ÛŒ کہ دونوں تحصیلوں میں ایک ایک نادرا سینٹر فی الفور قائم کیا جائے۔ اسی طرح مجلس قائمہ Ú©Ùˆ بتایا گیا کہ لیاری میڈیکل کالج Ú©ÛŒ سیٹیں پہلے 100 ہوا کرتی تھیں جنہیں Ú©Ù… کر Ú©Û’ 50 کر دیا گیا ہے۔ Ù¾ÛŒ ایم ÚˆÛŒ سی Ú©Û’ حکام Ù†Û’ مجلس قائمہ Ú©Ùˆ بتایا کہ لیاری میڈیکل کالج اُن Ú©Û’ پاس رجسٹرڈ نہیں ہے Û” مجلس قائمہ Ù†Û’ ہدایت جاری Ú©ÛŒ کہ تمام امور Ú©ÛŒ چھان بین کر Ú©Û’ جلد از جلد مجلس قائمہ Ú©Ùˆ اس معاملے Ú©ÛŒ رپورٹ پیش Ú©ÛŒ جائے۔  Ù…جلس قائمہ Ù†Û’ تمام متعلقہ اداروں Ú©Ùˆ آغازِ حقوق بلوچستان Ú©Û’ بارے میں ہدایت جاری Ú©ÛŒ کہ وہ آغاز حقوق بلوچستان پروگرام Ú©Û’ بارے میں انتہائی ذمہ داری سے کام کریں اور اس سلسلے میں کسی قسم Ú©ÛŒ کوتاہی نہ Ú©ÛŒ جائے۔  
مجلس قائمہ Ú©Û’ اجلاس Ú©ÛŒ صدارت، چیئرمین  Ø¬Ù†Ø§Ø¨ ملک محمد عامر ڈوگر  Ù†Û’ کی، جبکہ ممبران مجلس قائمہ برائے  Ø­Ú©ÙˆÙ…تی یقین دہانیاں جناب مجاہد علی، جناب شیخ راشد شفیق،جناب احمد حسین ڈہر،  Ø¬Ù†Ø§Ø¨ سردار ریاض محمود خان مزاری، جناب سید جاوید حسنین، جناب محمد افضل کھوکھر، جناب سید جاوید علی شاہ جیلانی، جناب سید غلام مصطفیٰ شاہ، جناب چوہدری عامر سلطان چیمہ، محترمہ سائرہ بانو  Ú©Û’ علاوہ محترم Ú¯Ù„ ظفر خان، ایم این اے/محرک اور محترم Ú¯Ù„ داد خان، ایم این اے/محرک Ú©Û’ علاوہ وزیر  Ù…ملکت برائے پارلیمانی امور جناب علی محمد خان Ù†Û’ شرکت Ú©ÛŒ Û”  Ø§Ø¬Ù„اس میں ایڈیشنل سیکرٹری ØŒ پارلیمانی امور، ایڈیشنل سیکرٹری، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ØŒ ایڈیشنل سیکرٹری ØŒ انڈسٹریز اور پروڈکشن Ú©Û’ علاوہ کئی اعلیٰ سول افسران Ù†Û’ بھی شرکت کی۔
 
(چوہدری مختار احمد)
سیکرٹری کمیٹی
05-11-2019