Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

| Today In National Assembly: 04:00 PM: National Assembly Session |
Print Print

Chiarman Senate meets Speaker National Assembly

Monday, 28th October, 2019

چیئر  Ù…ین سینٹ Ú©ÛŒ اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات  

اسلام آباد؛28 اکتوبر ØŒ 2019:  Ú†ÛŒØ¦Ø±Ù…ین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نےآج پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سےملاقات کی۔ملاقات میں الیکشن کمیشن Ú©Û’ ممبران Ú©ÛŒ تعیناتی Ú©Û’ حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ Ú©ÛŒ طرف سے  Ù¾Ø§Ø±Ù„یمان Ú©Ùˆ بھیجے گئے خط Ú©Û’ تناظر میں الیکشن کمیشن Ú©Û’ ممبران Ú©ÛŒ تعنیانی پر تفصیلی بات چیت Ú©ÛŒ گئی۔آئین Ùˆ قانون اور پارلیمانی کمیٹی Ú©Û’ قواعد Ùˆ ضوابط Ú©ÛŒ روشنی میں معاملے پر غور کیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئر مین سینٹ Ú©Û’  Ù…ابین معاملے Ú©Ùˆ باہمی مشاورت سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ الیکشن کمیشن Ú©Û’ ممبران Ú©ÛŒ تعنیاتی Ú©Û’ معاملے پرمزیدقانونی مشاورت Ú©Û’ لیےنشست Ú©Ù„ ہو Ú¯ÛŒ ،جس میں وزیر قانون اور وزیر پارلیمانی امورکے علاوہ  Ø§Ù¹Ø§Ø±Ù†ÛŒ جنرل بھی شریک ہونگے۔