Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The National Assembly has been summoned to meet on Monday, the 1st April, 2024 at 4:00 p.m. in the Parliament House, Islamabad
Print Print

The people of Occupied Kashmir are currently going through a difficult period in history; Asad Qaiser

Friday, 25th October, 2019

اسلام آباد؛25 اکتوبر ØŒ 2019: اسپیکرقومی اسمبلی،اسدقیصرکہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر Ú©Û’ عوام اس وقت تاریخ Ú©Û’ مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ گزشتہ 82 دنوں سے مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ ہے اور ادویات اور کھانے پینے Ú©ÛŒ اشیاء Ú©ÛŒ شدید قلت ہے اوربھارتی افواج مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق Ú©Ùˆ بری طرح پامال کر رہی ہیں۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ  اقوام متحدہ کشمیر سے متعلق اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرانے میں ناکام رہا ہے اقوام متحدہ Ú©ÛŒ ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیری عوام Ú©ÛŒ آواز بن کر سامنے آئے اور مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انسانی حقوق Ú©ÛŒ پامالیوں Ú©Ùˆ رکوانے میں کردار ادا کرے۔ انہوں Ù†Û’ ان خیالات کا اظہار پارلیمنٹ Ú©Û’ باہر کشمیر Ú©ÛŒ عوام سے اظہار یکجہتی Ú©Û’ لیے منعقد Ú©ÛŒ جانے والی احتجاجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

            انہوں Ù†Û’ موثر انداز میں کشمیری مقدمے Ú©Ùˆ اقوام متحدہ  Ú©ÛŒ جنرل اسمبلی میں پیش کرنے پر وزیراعظم پاکستان عمران خان Ú©Ùˆ خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ 5 اگست Ú©Û’ بعد پارلیمنٹ Ú©Û’ دو مشترکہ اجلاس منعقد کرائے گئے جن میں سب جماعتوں Ù†Û’ متفقہ طور پر بھارتی اقدام Ú©ÛŒ مذمت Ú©ÛŒ اور متفقہ قراردادیں منظور کیں۔  Ù¾Ø§Ú©Ø³ØªØ§Ù† Ú©ÛŒ تمام سیاسی قیادت کشمیری عوام Ú©Û’ ساتھ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہے اور کشمیر میں جاری بھارتی بربریت Ú©ÛŒ سختی سے مذمت اور کشمیری بھائیوں Ú©Û’ ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتی ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ انہوں Ù†Û’ پارلیمان Ú©ÛŒ قراردادوں Ú©Ùˆ خط Ú©Û’ ساتھ تمام ممالک Ú©Û’ اسپیکرز Ú©Ùˆ بھیجا اور انہیں کشمیر میں معروضی حالات کا جائزہ لینے Ú©Û’ لیے پارلیمانی وفد بھیجنے کا کہا Û” انہوں Ù†Û’ بتایا کہ مختلف ممالک Ú©Û’ اسپیکرز Ú©Ùˆ پاکستان کا دورہ کرنے Ú©ÛŒ دعوت دی جس پر انہوں Ù†Û’ پاکستان کا دورہ کیا ØŒ دورے پر آنے والے اسپیکرز Ú©Ùˆ کشمیر Ú©ÛŒ صورتحال سے آگاہ کیا گیا اور انہیں اپنی پارلیمانوں میں اس مسئلے Ú©Ùˆ اٹھانے کا کہا۔

انہوں Ù†Û’ کہا کہ پاکستان Ú©ÛŒ قومی اسمبلی Ú©Û’ زیر اہتمام   Ø³ÛŒ Ù¾ÛŒ اے ریجنل کانفرنس منعقد کرائی گئی جس میں مسئلہ کشمیر Ú©Ùˆ موثر انداز میں پیش کیا گیا۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ پاکستان Ú©ÛŒ پارلیمان کشمیری عوام Ú©ÛŒ آواز Ú©Ùˆ دنیا تک پہنچانے میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ  ÛŒÙˆÚ¯Ù†ÚˆØ§ میں ہونے والی سی Ù¾ÛŒ اے کانفرنس میں پاکستان Ú©Û’ پارلیمانی وفد Ù†Û’ انتہائی موثر انداز میں کشمیر Ú©Û’ مسئلے Ú©Ùˆ اٹھایا انہوں Ù†Û’ مزید کہا کہ انہوں Ù†Û’ ترکی میں ہونے والی خطے Ú©Û’ ممالک Ú©ÛŒ اسپیکرز کانفرنس اور بلغراد میں ہونے والی آئی Ù¾ÛŒ یو اسپیکر کانفرنس میں شرکت Ú©ÛŒ اور بھارت Ú©Û’ مندوبین Ú©Û’ انتہائی مخالفت اور احتجاج Ú©Û’ باوجود مسئلہ کشمیر Ú©Ùˆ آئی Ù¾ÛŒ یو  Ú©ÛŒ جنرل اسمبلی Ú©Û’ پلیٹ فارم سے پیش کیا Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ پاکستان Ú©ÛŒ پارلیمان کشمیر Ú©Û’ عوام Ú©Û’ ساتھ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہیں اور کشمیر Ú©Û’ مسئلے Ú©Û’ حل تک کشمیری عوام Ú©ÛŒ آواز بن ہر پلیٹ فارم پر اس مسئلے Ú©Ùˆ اٹھاتی رہے گی۔

            تقریب میں چئیرمین کشمیر کمیٹی ØŒ اراکین قومی اسمبلی ØŒ خواتین اراکین پنجاب اسمبلی Ú©Û’ وفد ØŒ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ Ú©Û’ اعلیٰ افسران ØŒ عملے اور میڈیا کےنمائندوں Ù†Û’ بڑی تعداد Ù†Û’ شرکت کی۔