Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The National Assembly has been summoned to meet on Monday, the 1st April, 2024 at 4:00 p.m. in the Parliament House, Islamabad
Print Print

The Industrial Sector is the backbone of the Country's Economic Development; Speaker NA

Wednesday, 9th October, 2019

اسلام آباد؛9 اکتوبر ØŒ 2019: اسپیکرقومی اسمبلی،اسدقیصرنے پاک ۔چین اقتصادی راہداری سے پیدا ہونے والے اقتصادی مواقع سے مستفید ہونے Ú©Û’ لیے صنعتی شعبے Ú©Ùˆ زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم Ú©ÛŒ جائیں Û” انہوں Ù†Û’ کہا کہ کسی بھی ملک Ú©ÛŒ ترقی  Ú©Ø§ دارومدار اس Ú©ÛŒ صنعتی ترقی پر منصر ہوتا ہے۔ اُنہوں Ù†Û’ ان خیالا ت کا اظہار صوابی ایوان صنعت Ùˆ تجارت اور گدون انڈسٹریل اسٹیٹ Ú©Û’ نمائندوں سے ہونے والی ملاقات  میں کیا جہنوں Ù†Û’ بدھ Ú©Û’ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات Ú©ÛŒ Û”

ملاقات میں وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ Ú©Û’ مشیر برائے صنعت عبدلکریم خان ،توانائی اور صنعت Ú©ÛŒ وزارتوں Ú©Û’ سیکرٹریز ØŒ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی Ú©Û’ چیف ایگزیکٹیوآفیسر  Ù…ینجنگ  ڈائریکٹر این Ù¹ÛŒ ÚˆÛŒ سی اور چیئر مین نیپرا اور خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھنے والے دیگر محکموں Ú©Û’ اعلٰی افسران موجود تھے Û” اسپیکر Ù†Û’ کہا کہ صنعت Ú©Û’ شعبہ ملک میں اقتصادی سرگرمیوں Ú©Ùˆ فروغ دینے Ú©Û’ ساتھ ساتھ روزگار Ú©Û’ مواقع فراہم کرنے میں کلید ÛŒ کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ موجودہ حکومت صنعتی شعبے Ú©Û’ ترقی Ú©Û’ لیے پرُ عزم ہے اور اس شعبے Ú©Ùˆ درپیش مسائل Ú©Ùˆ حل کرنے Ú©Û’ لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اُٹھا رہی ہے۔ انہوں Ù†Û’ کہا کہ موجودہ حکومت Ú©Ùˆ اقتصادی چیلنجز ورثے میں ملے ہیں جس پر صنعتی شعبے Ú©Û’ تعاون سے بڑی حد تک قابو پالیا گیا ہے۔انہوں اس اعتماد کا اظہار کیا کہ حکومت Ú©ÛŒ سرمایہ کار دوست پالیسیوں Ú©ÛŒ بدولت ملک میں اقتصادی ترقی Ú©Ùˆ فروغ حاصل ہو گا۔ انہوں Ù†Û’ وزیر توانائی Ú©Ùˆ صنعتوں Ú©Ùˆ اُن Ú©ÛŒ ضروریات Ú©ÛŒ مطابق بلا تعطل بجلی Ú©ÛŒ فراہمی Ú©Ùˆ یقینی بنانے Ú©Û’ لیے کہا۔

صوابی ایوان صنعت وتجارت اور گدون امازئی انڈسٹریل اسٹیٹ Ú©Û’ نمائندوں Ù†Û’ اسپیکر Ú©Ùˆ گدون امازئی انڈسٹریل اسٹیٹ  ØµÙ†Ø¹ØªÛŒ یونٹس Ú©Ùˆ درپیش مسائل سے آگاہ کیا انہوں Ù†Û’ بتایا کہ  Ø¨Ø¬Ù„ÛŒ کا فرسودہ اور پرانے انفراسٹریکچر Ú©ÛŒ اوورلوڈنگ Ú©ÛŒ وجہ سے صنعتوں Ú©Ùˆ بجلی Ú©ÛŒ فراہمی میں بڑی رکاوٹ ہیں جس Ú©ÛŒ وجہ سے صنعتیں اپنی استعداد Ú©Û’ مطابق پیدوار نہیں دے پا رہیں۔ انہوں بجلی Ú©Û’ پرانے انفرسٹریکچر Ú©Ùˆ تبدیل کرنے Ú©ÛŒ تجویز دیتے ہوئے اس سلسلے میں اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا Û” انہوں Ù†Û’  ÛŒÙ‚ین دلایا کہ صنعتی شعبہ ملکی ترقی اور خوشحالی Ú©Û’ لیےملک میں  Ù…عاشی سرگرمیوں Ú©Ùˆ فروغ دینے اور روزگار Ú©Û’ مواقعوں میں اضافے Ú©Û’ لیے پرعزم ہے۔  

وزیر برائے توانائی عمر ایوب Ù†Û’ ملکی ترقی میں صنعتی شعبے Ú©Û’ کردار Ú©Ùˆ سراہتے ہوئے وفد Ú©Û’ شرکاء Ú©Ùˆ اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا Û” انہوں Ù†Û’ وزارت  ØªÙˆØ§Ù†Ø§Ø¦ÛŒ Ú©Ùˆ  ملک Ú©Û’ تمام ایوان صنعت Ùˆ تجارت  خصوصاگدون امازئی انڈسٹریل اسٹیٹ  Ú©Û’ نمانئدوں سے رابطے کر کہ صنعتوں Ú©Ùˆ توانائی Ú©Û’ سلسلے میں درپیش مسائل Ú©ÛŒ نشاندی کرنے اور انہیں فوری طور پر حل کرنے Ú©ÛŒ ہدایت Ú©ÛŒ Û” انہوں یقین دلایا کہ گدون امازئی انڈسٹریل  اسٹیٹ Ú©Ùˆ دردپیش اوورلوڈنگ Ú©Û’ مسائل حل کرنے Ú©Û’ لیے نیا گریڈ اسٹیشن قائم کر Ú©Û’ اسے پرانے انفراسٹریکچر  سے متصل کیا جائے گا ۔انہوں Ù†Û’ چیف ایگزیکٹیو آفیسر پیسکو Ú©Ùˆ نئی ٹرانسمشن لائن  Ø¨Ú†Ú¾Ø§Ù†Û’ اور میٹروں Ú©ÛŒ تنصیب Ú©Û’ لیے میٹریل Ú©ÛŒ فوری فراہمی Ú©Ùˆ یقینی بنانے Ú©ÛŒ ہدایت کی۔  ØµÙˆØ§Ø¨ÛŒ ایوان صنعت Ùˆ تجارت اور گدون امازئی انڈسٹریل  اسٹیٹ Ú©Û’ نمائندوں Ù†Û’ انڈسٹری Ú©Ùˆ درپیش مسائل Ú©Û’ حل Ú©Û’ لیے اسپیکر قومی اسمبلی Ú©ÛŒ گہری دلچسپی پر اُن شکریہ ادا کیا Û” انہوں Ù†Û’ صنعتوں Ú©ÛŒ ترقی Ú©Û’ لیے  حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے صنعتوں Ú©Ùˆ درپیش مسائل Ú©Ùˆ حل کرنے Ú©Û’ لیے اُٹھائے گئے   Ø§Ù‚دامات Ú©Ùˆ سراہا۔