Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The National Assembly has been summoned to meet on Monday, the 1st April, 2024 at 4:00 p.m. in the Parliament House, Islamabad
Print Print

The NA Business Advisory Committee meets

Monday, 2nd October, 2017

اسلام آباد؛ 2اکتوبر ، 2017؛ ہاؤس بزنس ایڈوایزری کمیٹی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں کمیٹی کے ممبران سے قومی اسمبلی کے 47ویں اجلاس کو جاری رکھنے اور ایجنڈے کے متعلق قواعد و ضوابط طے کرنے کے لیے رائے لی گئی۔ قومی اسمبلی کے موجودہ اجلاس کو13اکتوبر تک جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔موجودہ اجلاس میں وقفہ سوالات اور دیگر قانون سازی سے متعلق اہم امور کو زیر بحث لایا جائے گا۔اجلاس میں زاہد حامد وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف ، سید نوید قمر ممبر ، میر اعجاز حسین جاکھرانی ممبر ، غلام سرور خان ممبر ، اقبال محمد علی خان ممبر، شیخ صلاح الدین ممبر، ناصر خان ممبرنے شرکت کی