Accessibility

Accessibility

Website Zoom

Color/Contrast

Download Reader

The National Assembly has been summoned to meet on Monday, the 1st April, 2024 at 4:00 p.m. in the Parliament House, Islamabad
Print Print

The whole nation and parliament is thankful to Kashmiri brothers for their solidarity with Pakistan on Independence Day: Maulana Fazl-ur-Rehman

Wednesday, 16th August, 2017

چیئرمین خصوصی کمیٹی برائے کشمیر مولانا فضل الرحمن Ú©ÛŒ طرف سے جاری ایک بیان میں پاکستان Ú©Û’ یوم آزادی Ú©Û’ موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے کشمیریوں Ú©ÛŒ طرف سے پاکستان Ú©Û’ ساتھ مکمل وابستگی Ùˆ یکجہتی کا بھرپو رمظاہرہ کرنے پر آل پارٹی حریت کانفرنس Ú©Û’ تمام لیڈروں اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی افواج Ú©Û’ غیر انسانی سلوک اور ظلم Ùˆ استبداد Ú©Û’ باوجود اپنے بنیادی حق Ú©Û’ خاطر پورے استقلال Ú©Û’ ساتھ جدوجہد آزادی Ú©Ùˆ جاری رکھتے ہوئے لازوال قربانیاں پیش Ú©ÛŒ ہیں جن Ú©ÛŒ تاریخ میں بہت Ú©Ù… نظیر ملتی ہے۔  انہوں Ù†Û’ مزید کہا کہ یوم سیاہ Ú©Û’ حوالے سے بھی کشمیری قوم Ú©ÛŒ طرف سے بھارتی غاصبانہ قبضے Ú©Ùˆ یکسر مسترد کرتے ہوئے اقوام متحدہ Ú©ÛŒ قراردادوں Ú©Û’ مطابق حل پر زور دیا۔
چیئرمین Ù†Û’ بھارتی حکومت پر زور دیا کہ وہ کشمیر Ú©Û’ متعلق زمینی حقائق سے نظریں نہ چرائے بلکہ ان کا سامنا کرتے ہوئے تنازعہ کشمیر Ú©Û’ مستقل Ùˆ پائیدار حل Ú©Û’ لیے پاکستان Ú©Û’ ساتھ معنی خیز مذاکرات کرے۔ انہوں Ù†Û’ مزید کہا کہ اب پوری دنیا بھارتی چال بازیوں Ú©Ùˆ مکمل طور پر جان Ú†Ú©ÛŒ ہے کہ بھارت Ú©ÛŒ ہمیشہ سے منفی سوچ رہی ہے کہ تنازعہ کشمیر Ú©Ùˆ طوالت دیکر ایسے حالات پیدا کیے جائیں کہ اول تو پاکستان کشمیر Ú©Ùˆ بھول جائے یا مقبوضہ کشمیر Ú©ÛŒ ڈیموگریفی Ú©Ùˆ بدل دیا جائے تاکہ اگر حالات موافق ہوجائیں تو استصواب رائے کرواکر اپنے حق میں فیصلہ Ù„Û’ لیا جائے لیکن ہم سلام پیش کرتے ہیں ان جان فروش کشمیری شہیدوں Ú©Ùˆ جن Ú©ÛŒ گراں قدر قربانیوں Ú©Û’ باعث جدوجہد کشمیر ایک ایسے موڑ پر پہنچ گئی ہے کہ اگر بھارتی سیاسی قیادت Ú©ÛŒ طرف سے حقیقت پر مبنی فیصلے نہ کیے گئے  تو کشمیری نوجوان  مزید غیر یقینی Ú©ÛŒ کیفیت میں زندگی گزارنے Ú©ÛŒ بجائے کوئی بھی انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہونگے۔  گزشتہ سال شہید برہان وانی Ú©ÛŒ شہادت Ú©Û’ واقعہ Ù†Û’ وادی میں بسنے والے کشمیریوں Ú©Ùˆ یہ سوچنے پر مجبور کردیا کہ انہیں بھارتی حکومت اور افواج Ú©ÛŒ طرف سے کوئی خیر Ú©ÛŒ امید نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں عالمی اور سوشل میڈیا پر بھی کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے نا قابل معافی مظالم Ú©ÛŒ ایک طویل فہرست موجود ہے مگر حیرانگی Ú©ÛŒ بات ہے کہ جمہوریت اور انسانی حقوق Ú©ÛŒ دعویدار عالمی تنظیمیں اور طاقتور ترین ملک بھی اس ضمن میں بھارتی حکومت Ú©Û’ خلاف کوئی مؤثر اقدام اٹھانے سے قاصر نظر آتی ہیں جس Ú©ÛŒ صاف وجہ بھارت سے وابستہ تجارتی اور دیگر مفادات ہیں۔ انہوں Ù†Û’ بھارتی پارلیمنٹ Ú©ÛŒ Û±Û³ رکنی پینل Ú©ÛŒ جانب سے (جس میں حکمران جماعت Ú©Û’ Û³Û± ارکان بھی شامل ہیں) پیش Ú©ÛŒ گئی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اب بھارتی پارلیمنٹ Ú©Û’ اندر سے بھی حکومت پر دباؤ بڑھ رہا ہے لہذا وزیر اعظم مودی Ú©Ùˆ پاکستان Ú©Û’ ساتھ بات چیت سے گریز Ú©ÛŒ حکمت عملی Ú©Ùˆ بدلنا ہوگا تاکہ خطے میں امن Ùˆ سلامتی Ú©Ùˆ یقینی بنا کر جنوبی ایشیاء Ú©ÛŒ غربت میں پسی عوام Ú©Ùˆ ترقی Ú©ÛŒ راہ پر ڈالا جاسکے۔بھارتی قیادت Ú©Ùˆ اپنے رویے میں تبدیلی لاتے ہوئے پرامن بقائے باہمی جیسے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے ماضی Ú©ÛŒ پرچھائیوں سے دامن چھڑانا ہوگا تبھی وہ اپنے ملک Ú©ÛŒ عوام Ú©Ùˆ بھی ترقی یافتہ قوموں میں شمار کرسکتے ہیں۔بین المذہبی رواداری Ú©Ùˆ فروغ اور مذہبی تنگ نظری سے نجات ہی موجودہ وقت Ú©ÛŒ اہم ضرورت ہے جسے ہرگزنظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے کیونکہ کوئی بھی قوم دنیا میں باعزت مقام تبھی حاصل کرتی ہیں جب وہ انسانی حقوق Ú©ÛŒ مکمل پاسداری کریں۔
    ان تمام حالات Ú©Û’ باوجود چیئرمین Ù†Û’ کشمیریوں Ú©Û’ حوصلے اور جرات مندی Ú©ÛŒ تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہر گز نہ گبھرائیں کیونکہ آپ Ú©ÛŒ جدوجہد آزادی Ú©ÛŒ تحریک حق اور اصولوں پر مبنی ہے اس لیے انشاء اللہ اس کا منطقی انجام بھی آپ Ú©Û’ حق میں ہی ہوگا چاہے بھارتی حکومت کتنی ہی چال بازیاں کرے وہ آپ Ú©Ùˆ اس بنیادی حق سے محروم نہیں کرسکتی۔ اس سلسلہ میں پاکستان Ú©ÛŒ پوری قوم، حکومت اور پارلیمنٹ آپ Ú©Û’ ساتھ Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ہے اور اخلاقی، سفارتی اور سیاسی محاذ پر آپ Ú©ÛŒ غیر متزلزل حمایت کرتی رہے گی۔ اس Ú©Û’ علاوہ انہوں Ù†Û’ گزشتہ دنوں بھارتی افواج Ú©ÛŒ جانب سے مقبوضہ کشمیر اور ایل او سی میں بے دریغ انسانی خون بہاتے ہوئے معصوم شہریوں Ú©ÛŒ شہادتوں پر افسوس اور مذمت کا اظہار کیا ہے جبکہ زخمیوں Ú©ÛŒ جلد صحت یابی Ú©Û’ لیے دعا Ú©ÛŒ ہے۔ کشمیریوں Ú©ÛŒ جانب سے اپنے شہداء Ú©Ùˆ پاکستانی پرچموں میں لپیٹ کر دفنانے اور اس موقع پر پاکستان Ú©Û’ حق میں نعرے لگانے کا عمل اس بات کا آئینہ دار اور دنیا Ú©Û’ لیے واشگاف پیغام ہے کہ کشمیری عوام الحاق پاکستان Ú©Û’ حق میں فیصلہ دے Ú†Ú©Û’ ہیں جسے پوری پاکستانی قوم انتہائی قدر Ú©ÛŒ نگاہ سے دیکھتی ہے۔
    انہوں Ù†Û’ آخرمیں کہا کہ میں اللہ تعالی Ú©Û’ حضوردعاگو ہوں کہ وہ کشمیری شہداء اور معصوم عوام Ú©ÛŒ آزادی Ú©Û’ لیے دی جانے والی قربانیوں اور جدوجہد Ú©Ùˆ قبول کرتے ہوئے انہیں جلد از جلد منزل سے ہمکنار کرے۔ آمین